empty
27.07.2022 04:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی منگل کے روز سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.0100 کی سطح تک نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ واحد کرنسی 1.0150 کے گرد تجارت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور اس کا دوبارہ اوپر جانے سے قبل 1.0075 -1.0100 کے گرد ایک اور کم ترین سطح کا بنانا متوقع ہے - بُلز 0.9952 کی عارضی کم ترین سطح سے اوپر قیمت کو رکھنا چاھیں گے تاکہ قریب مدتی نظر تعمیری رہ سکے

یورو / یو ایس ڈی کا ہدف 1.0800-1.0900 کے زون کی طرف ایک بڑی درجہ والے تصحیحی اضافہ کرنا ہے، 14 جولائی کو 0.9952 کے قریب ممکنہ کم ترین سطح کو تراشنے کے بعد رجحا کے برخلاف اضافہ کے لیے ممکنہ درمیانی مدت کا ہدف 1.0800-1.0900 ایریا ہے۔ جو کہ 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان پہلے کے تنزلی کی سوئنگ کا 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی ہے۔

یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 سے تنزلی کے رجحان میں ہے اور 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا تنزلی مکمل ہوگئی ہے یا 0.9500 کے گرد مکمل ہونے کے قریب ہے - دونوں صورتوں میں موجودہ سطحوں (1.0100-1.0150) سے بُلش واپسی کا غالب امکان ہے جس سے قیمت 1.0800-1.0900 کے زون تک جاسکتی ہے

آگے بڑھتے ہوئے

یورو / یو ایس ڈی نے مزید ایک کم درجے والی اضافہ کی سوئنگ 0.9952 اور 1.0275 کے درمیان گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں بنائی ہے - قیمت فی الوقت واپسی کر رہی ہے اور یہ 1.0075 کے گرد سپورٹ حاصل کرسکتی ہے جو کہ0.618 فیبوناچی لیول ہے - یہاں سے غالب امکان یہ ہے کہ بُلز واپس مضبوط ہوں گے اور قیمت کو آنے والے ہفتوں میں کم و بیش 1.0800 کی سطح تک لے جائیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

23 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے نیچے کی طرف حرکت ختم کی۔ جیسا کہ ہم نے توقع

Paolo Greco 12:18 2025-06-23 UTC+2

23 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ یورو سے متصادم ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا ابتدائی طور پر گرنے سے پہلے بڑھ گیا، لیکن اہم ٹیک وے کہیں

Paolo Greco 12:02 2025-06-23 UTC+2

23 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: یورو اوپر کی جانب رجحان کو برقرار رکھتا ہے

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کی جوڑی جمعہ بھر میں بہت کمزور اور سائیڈ وے ٹریڈ ہوئی۔ اس دن کوئی میکرو اکنامک یا بنیادی ڈرائیور نہیں

Paolo Greco 11:58 2025-06-23 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی : 20 جون کو یو ایس سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3475 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 19:24 2025-06-20 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 20 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشین گوئی میں، میں نے 1.1537 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:16 2025-06-20 UTC+2

20 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: بینک آف انگلینڈ فیڈ کی قیادت کی پیروی کرتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو اپنی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی، لیکن صرف مختصر طور پر۔

Paolo Greco 17:02 2025-06-20 UTC+2

20 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: فیڈ نے بھی مدد نہیں کی...

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے سرگرمی کی مکمل کمی ظاہر کی، جس میں تجارت یا منتقلی کی طرف کوئی جھکاؤ

Paolo Greco 16:58 2025-06-20 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 19 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1445 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے یہ سمجھنے

Miroslaw Bawulski 20:02 2025-06-19 UTC+2

19 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پہلا تناؤ کا امتحان پاس

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا منگل کی شدید کمی کے بعد پورے دن میں بحال ہوا۔ برطانوی پاؤنڈ کی گراوٹ

Paolo Greco 17:54 2025-06-19 UTC+2

19 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: یورو ایک نئی ریلی کی تیاری کر رہا ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جیسا کہ توقع کی گئی تھی، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا منگل کی کمی کے بعد بحال ہونا شروع ہوا۔ جیسا

Paolo Greco 17:49 2025-06-19 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.